فنائے عشق ہی ابتدائے عشق ہے

فنائے عشق ہی ابتدائے عشق ہے

فنائے عشق ہی ابتدائے عشق ہے محبوب کے عشق میں فنا ہو جانا ہی اصل عشق ہےاور فنا کے مقام کو پانے کیلئے عاجزی کو سیڑھی بنانا پڑتا ہے یہی وہ ایک صفت ہے جو رب اور بندے کے درمیان فرق بھی کرتی ہے اور بندے کو اپنے رب سے جوڑتی بھی ہے جو بھی عشق الہی کے دریا میں ڈوبا ہے تو پھر...