معاشرے کی اصلاح کی محنت جائے بے کار کیوں؟

  آج کل ہر فرد کو معاشرے کے اصلاح کی فکر لاحق ہے۔ہر انسان معاشرے کو سدھارنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔حکومتی سطح پر بھی اس مقصد کی کوششیں جاری ہیں۔مگر اتنی جدو جہد اور کوششوں کے باوجود معاشرہ آج بھی انہی بگاڑ و فساد کے ساتھ سانس لے رہا ہے۔غور کرنے کی بات یہ ہے کہ...