by Elora | Jun 25, 2020 | BrainTech
[vc_row][vc_column][vc_column_text] کُچھ لوگوں کے نزدیک تنہائی کرب و تکلیف کی ایک قسم ہے۔ایک عام انسان تنہائی سے بھاگتا ہے, تنہائی اسے ڈراتی ہے کیونکہ وہ اسیرِ بزم ہوتا ہے اور تنہائی میں دُنیا کے ہنگاموں کا شور ماند پڑ جاتا ہے اور اس کے کان خاموشی کے پیغامات کو سننے...