کیا مایوسی بھی رب تک پونچنے کا زریعہ ہے؟
جب انسان اپنے اندر کا سفر کرتا ہے تو دل کا اندھیرہ اسے بھٹکا دیتا ہے لیکن روشنی کی ایک کرن اسے صیح راستے پر واپس کھینچ لاتی ہے. وہ کرن اسی کی طرف سے تو ہے تمہیں وہی راستہ دکھاتا ہے تو بھٹک جانا مایوس ہونا اس کے اور قریب کر دیتا ہے
Read More