Tag: Educational psychology

  • BrainTech

سوچ پر کیسے قابو پایا جائے ؟

انسان جیسا محسوس کرے گا ویسا سوچنا شروع کر دے گا. اگر منفی سوچیں لمحوں پر غالب ہیں تو لمحوں کو مثبت خیالات کی طرف موڑنے کی کوشش کریں. سوچیں تیز ندیوں کا وہ بہاو ہیں جہنیں روکا تو نہیں جا سکتا مگر سمت ضرور تبدیل کی جاسکتی ہے.

  • VU Past Papers
  • DIY Projects
  • Helping Material

All

Popular

All

Top Rated

تنہائی اک کَرب یا قُرب ؟

شاہکار حقیقی سے آشکار شخص کسی بھی چیز کو بیکار سمجھ ہی نہیں سکتا۔وہ تنہائی کے لمحات کو زحمت کی بجائے رحمت سمجھنے لگتا ہے کیونکہ اس کیفیت نے اُسے اُن چیزوں سے واقفیت دلائی ہے

All

Latest